the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
محبوب نگر(آندھرا پرديش)، 6 فرورى (يو اين آئى) اس ضلع کے اچھم پيٹ کے نزديک آج صبح ايک پانى ٹينکر نے ايک آٹو کو ٹکر مار دى جس سے 5 افراد ہلاک اور دو ديگر زخمى ہوگئے۔
پوليس نے بتايا کہ حادثہ اس وقت پيش آيا جب آٹو



اچھم پيٹ سے محبوب نگر قصبہ جارہى تھى کہ ايک پانى ٹينکر نے اسے ٹکر ماردى جس سے دو بچوں سميت 5 لوگوں کى موقع پر ہى موت ہوگئى جب کہ ايک بچہ سميت دو افراد برى طرح زخمى ہوگئے۔ زخميوں کو اچھم پيٹ سرکارى اسپتال ميں داخل کيا گيا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.